چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملہ کیس کے مدعی ایس ایچ او عامر بھدر ہارٹ اٹیک کے سبب چل بسے۔
عامر بھدر حملہ کیس کی تفتیش کا اہم کردار تھے، ان پر بروقت ایف آئی آر درج نہ کرنے کا الزام تھا۔ وہ ان دنوں ایس ایچ او صدر وزیر آباد تعینات تھے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق گذشتہ شب طبیعت خراب ہونے پر ان کو ہسپتال لے جایا گیا، ڈاکٹروں نے انہیں ہارٹ اٹیک کا عارضہ بتایا اور طبی امداد فراہم کی تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔
-
توشہ خانہ کیس: عمران خان 11 اپریل کو اسلام آباد سیشن کورٹ طلب
اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں الیکشن کمیشن کی درخواست ...
پاكستان -
حکومت نے چیف جسٹس پاکستان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا
سپریم کورٹ میں بغاوت جیسی صورت حال، چیف جسٹس مستعفی ہوں: مریم نواز
پاكستان -
سعودی ترقیاتی فنڈ کا مہمند ڈیم کے لیے پاکستان کو 240 ملین ڈالر قرض، معاہدے پر دستخط
سیکرٹری اقتصادی امور ڈاکٹرکاظم نیاز اور سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے معاہدے ...
پاكستان