پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے جمعرات کو کراچی سے بھارت روانہ ہو گئے۔
دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ بھارت کے شہر گوا میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔\
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری شہنگائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت کے شہر گووا روانہ۔https://t.co/uYoLx4SHWx pic.twitter.com/G7jZ47zrrO
— العربیہ اردو (@AlArabiya_Ur) May 4, 2023
ایس سی او کے وزرائے خارجہ کی کونسل میں شرکت کی دعوت انہیں بھارتی وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے دی ہے جو ایس سی او کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے موجودہ سربراہ ہیں۔
-
وزیر خارجہ بلاول بھٹو انڈیا میں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کریں گے
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 4-5 مئی کو بھارت میں ہونے والے شنگھائی ...
پاكستان -
شنگھائی تنظیم کی کانفرنس میں شرکت کے لیے بلاول بھٹو کو بھارتی دعوت
بھارت نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان کے ...
پاكستان -
دنیا کو کسی فوجی اتحاد نہیں باہمی تعاون کی ضرورت ہے: سیکرٹری جنرل شنگھائی تعاون تنظیم
یو این چارٹر اور ایس سی او چارٹر کو تسلیم کرنے والے خطے کے ملکوں کو ہی تنظیم میں ...
بين الاقوامى