انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر آج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر دو دن کے دوران 14 روپے مہنگا ہونے کے بعد 299 روپے کا ہو گیا۔
گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 290 روپے 22 پیسے پر بند ہوا تھا۔
اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 383پوائنٹس کے اضافے سے 41 ہزار 458 پر آ گیا ہے۔
گزشتہ روز 100 انڈیکس 41 ہزار 74 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
-
پاکستان: انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
روپے کی بے قدری، انٹر بینک میں 288.50 اور اوپن مارکیٹ میں 292 کا ہوگیا
پاكستان -
روپیہ مسلسل گراوٹ کا شکار، ڈالر پھر 220 روپے 50 پیسے کا ہوگیا
روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ ایک بار پھر سے جاری ہے ...
پاكستان -
روپیہ ڈالر کے مقابلے میں روز بروز مستحکم، انٹربینک میں 215٫5 پر تجارت
ملک میں بیرونی سرمایہ کاری، چین کے قرضے کی ادائیگی میں مزید ایک سال کے التوا اور ...
پاكستان