عالمی مانیٹری فنڈ [آئی ایم ایف] نے حکومت پاکستان کی جانب سے بجلی کے بلوں میں عوام کو ریلیف کی تجاویز میں 200 یونٹ تک استعمال کرنے والے صارفین کے لئے سہولت کی منظوری دے دی ہے۔ مالیاتی ادارے نے 400 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لئے ریلیف کی تجویز مسترد کر دی۔
وفاقی کابینہ کی جانب سے منظوری کے بعد 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لئے بل قسطوں میں ادا کرنے اور آخری تاریخ کے بعد بل جمع کروانے پر کوئی جرمانہ عائد نہیں کیا جائے گا۔
وزارت خزانہ کے اعداد و شمار کے مطابق ان ریلیف اقدامات سے 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے 40 لاکھ صارفین کو سہولت دی گئی ہے۔
-
شہباز شریف کا سری لنکن صدر کو فون، آئی ایم ایف معاہدے میں حمایت پر شکریہ ادا کیا
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے سلسلے میں پاکستان کی ...
پاكستان -
دوسرے آئی ایم ایف جائزے کیلئے شرط؛ پاکستان سے پراپرٹی، زرعی شعبے پر ٹیکس کا پلان طلب
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 3ارب ڈالر قرض کی منظوری کے ساتھ ہی دوسرے جائزے کے لیے ...
پاكستان -
آئی ایم ایف معاہدے کی منظوری کے ثمرات، روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مضبوط
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ [آئی ایم ایف] کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے پاکستان کے ساتھ ...
پاكستان