الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ میں عام انتخابات کے 90 روز میں کرانے کے لیے دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران جواب دیا ہے کہ عام انتخابات 11 فروری تک ہو جائیں گے۔
ان درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس امین الدین خان پر مشتمل تین رکنی بینچ کر رہا ہے۔
سماعت کے دوران وکیل الیکشن کمیشن نے بتایا کہ 29 جنوری کو حلقہ بندیوں سمیت تمام انتظامات مکمل ہو جائیں گے اور 11 فروری کو ملک بھر میں انتخابات ہوں گے۔
چیف جسٹس نے ہدایت کی کہ الیکشن کمیشن آج صدر سے مشاورت کرے۔
-
الیکشن کمیشن کا جنوری 2024 کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کرانے کا اعلان
حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست 30 نومبر 2023 کو جاری جائے گی
پاكستان -
جنوری کے وسط یا آخر پر کسی دن الیکشن ہو سکتے ہیں: انوار الحق کاکڑ
نگران سیٹ اپ انتخابی عمل میں معاونت، امن وامان اور انتخابات کے انعقاد سے متعلق ...
پاكستان -
پاکستان میں کسی جماعت کے حمایتی نہیں، آزاد اور منصفانہ الیکشن چاہتے ہیں: امریکا
امریکہ، پاکستان میں ان اصلاحات کی حمایت کرتا ہے جن کے ذریعے پاکستانی معیشت کو بہتر ...
بين الاقوامى