حجاج سے متعلق سوشل میڈیا پر اطلاعات بے بنیاد ہیں: پاکستان حج مشن
پاکستان حج مشن نے بدھ کو سوشل میڈیا پر پاکستانیوں کے حج کے دوران مذہبی مقامات پر مدد کے بغیر ہونے سے متعلق خبروں کو مسترد کر دیا اور کہا کہ ایسی ویڈیوز میں کوئی صداقت نہیں۔
وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ غیر مصدقہ خبروں اور سوشل میڈیا پر حجاج سے متعلق ایسی افواہیں پر کان دھرنے سے گریز کریں۔
اس سے قبل سوشل میڈیا پر ایسی خبریں گردش کر رہی تھیں کہ پاکستانیوں کو حج 2024 میں مشاعر مقدسہ پر گرمی کے موسم میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور ان کی شنوائی نہیں ہو رہی ہے۔
پاکستان حج مشن کے ڈائریکٹر جنرل عبدلاوہاب سومرو نے ایک بیان میں کہا کہ ان افواہیں میں صداقت نہیں کہ اس سال حج کے دوران مشاعر یعنی مذہبی رسومات کے مقامات پر پاکستانیوں کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا گیا تھا۔
سومرو نے کہا کہ ان ویڈیوز کی صداقت اور یہ کب اور کس سال لی گئیں یہ بھی واضح نہیں ہے۔
ان کا کہنا تھا پاکستان حج مشن اپنی مصدقہ معلومات کے لیے سعودی عرب کی حکومت پر انحصار کرتا ہے اور بعد میں ان معلومات کی تصدیق حج مشن خود کرتا ہے_

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وزیر نے ایک پریس ریلیز میں کہا: ’اللہ کا شکر ہے، اور خادم الحرمین شریفین کی غیر متزلزل حمایت، سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم کی قریبی نگرانی، کی وجہ سے میں بخوشی اس بات کا اعلان کرتا ہوں کہ اس سال حج کے صحت کے پلان کامیاب ہوئے۔‘
ان کا کہنا تھا کہ ان کی وزارت اس بار تین لاکھ 90 ہزار عازمین حج کی خدمت پر مامور تھی۔
ان اقدامات کا مقصد عازمین حج کو مناسک کے دوران زیادہ گرمی کے خطرات سے بچانا اور ممکنہ صحت کے چیلنجوں سے نمٹنا ہے۔
انہوں نے خاص طور پر سینٹرل حج کمیٹی کی اس سفارش کو تسلیم کیا کہ عازمین زیادہ درجہ حرارت کے دوران رسومات ادا کرنے سے گریز کریں۔
-
سعودی عرب کا حج سے متعلق حسن انتظام ہرحاجی کو ہمیشہ یاد رہے گا:مفتی اعظم مصر
مصر کے مفتی اعظم ڈاکٹر شوقی علام نے ضیوف الرحمان کی سہولت اور آسانی کے لیے سعودی ...
مشرق وسطی -
مکہ مکرمہ کے ڈپٹی گورنر کا حج سیزن 1445ہجری کی کامیابی کا اعلان
مکہ مکرمہ ریجن کے نائب گورنر اور مرکزی حج کمیشن کے وائس چیئرمین شہزادہ سعود بن ...
حج -
حج کے آخری ایام، ضیوف الرحمان منیٰ کو الوداع کہنے لگے
آج بدھ کو حج کا آخری دن اور تیسرا یوم تشریق ہے۔ حجاج کرام نے آج تینوں جمروں پر رمی ...
حج