سموگ کی صورتحال: پنجاب حکومت نے لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کر دی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

پنجاب حکومت نے سموگ کی صورتحال کے پیش نظر لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کر دی۔

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ سموگ کی بگڑتی صورتحال کے باعث ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کرتے ہوئے ہیلتھ ڈیسک، ہسپتالوں میں اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ اور محکموں کو ادویات کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت کر دی گئی ہیں۔

سینئر صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ بدھ تک ڈیٹا دیکھنے کے بعد لاہور اور ملتان میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن لگا دیں گے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں