پاکستان: محرم کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو طلب

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

محرم الحرام 1447 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ( جمعرات ،26 جون ) کو کوئٹہ میں طلب کیا گیا ہے۔

وزارت مذہبی امور کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس کوئٹہ میں طلب کیا گیا ہے جس کی صدارت مولانا محمد عبدالخبیر آزاد چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کریں گے۔

اسلام آباد سمیت ملک بھر میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس اپنے متعلقہ صوبائی ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہوں گے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں