وزیراعظم شہباز شریف رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کا جلد امکان ہے۔ سعودی حکام سے پاک سعودی عرب اقتصادی اور دفاعی تعاون کے فروغ پربات چیت ہو گی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے، دفتر کارجہ وزیر اعظم کے دورے کے شیڈیول کو حتمی شکل دے رہا ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف سعودی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، جن میں عالمی، علاقائی اور دو طرفہ دلچسپی کے اہم امور پر بات ہو گی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں