داعش کا شام چھوڑنے سے انکار،القاعدہ سربراہ پر تنقید
ڈاکٹر الظواہری غلطیوں کا اعتراف کرتے ہوئے محمد الجولانی کو تبدیل کریں:ترجمان
یمن میں القاعدہ کے حملوں کی منصوبہ بندی
شدت پسند تنظیم اپنی منتشر قوت مجتمع کرنے لگی
شام: صوبہ ادلب میں بم دھماکا،30 سرکاری جنگجو ہلاک
تباہ کن بم حملے کے بعد مسلح افراد کی فائرنگ اور اللہ اکبر کے نعرے
سعودی عرب: بڑے دہشت گرد گروپ کا خاتمہ ،بم فیکٹری تباہ
ایک پاکستانی ،فلسطینی اور یمنی سمیت گروپ کے 62 مشتبہ ارکان گرفتار
شام لنک: ملائشیا میں 11 مشتبہ دہشت گردوں سے تحقیقات
گرفتار افراد پرملائشیا سے جنگجوؤں کو بھرتی کرکے شام بھیجنے کا الزام
یمن: صنعا میں مسلح افراد کی فائرنگ سے فرانسیسی ہلاک
یمن کے دارالحکومت صنعا میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک فرانسیسی شہری کو ہلاک ...
النصرۃ محاذ حریف گروپوں سے لڑائی بند کرے:ایمن الظواہری
شام کے وسطی صوبے حماہ میں دو کش بم دھماکوں میں 11بچوں سمیت 18 افراد ہلاک
اسامہ کا ہم شکل برازیلی 'مے فروش' عالمی توجہ کا مرکز!
فرنانڈیز کئی بار بن لادن کے شبے میں گرفتار کیا جا چکا ہے
عراقی ہیلی کاپٹروں کا شام میں جہادی کانوائے پر حملہ
شامی علاقے میں عراق کی پہلی کارروائی میں سات افراد ہلاک
القاعدہ کے بارودی شعبے کے سربراہ ابراہیم العسیری ہلاک
ہلاکت دوران سفر فورسز کے ساتھ تصادم کے دوران ہوئی: عینی شاہدین
یمن: ڈرون حملوں میں 40 القاعدہ ارکان ہلاک
ہفتے اور اتوار کے روز پے در پے ڈرون حملے
سعودی عرب: بم حملوں میں ملوث پانچ افراد کو سزائے موت
37 مجرموں کو القاعدہ کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر 3 سے 35 سال تک قید کا حکم
نائیجیریا: باغیوں نے 100سے زیادہ طالبات کو اغوا کر لیا
نائیجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں اسلامی فرقے سے تعلق رکھنے والے مشتبہ مزاحمت ...
شام کا سرحدی قصبہ القاعدہ سے خالی کرا لیا گیا
ابو کمال کا علاقہ النصرہ فرنٹ کے کنٹرول میں آ گیا
یمن: القاعدہ کی جھڑپیں، دو فوجی اور جنگجو ہلاک
سکیورٹی فورسز نے چار عسکریت پسند گرفتار کر لیے
شام: النصرۃ محاذ کے ہاتھوں دو سعودی جہادیوں کا قتل
سعودیوں کو بغاوت کرکے داعش سے ملنے پر موت سے ہم کنار کر دیا گیا
"داعش" کی سرکوبی کے لیے عراق کو مہلک ہتھیاروں کی فراہمی
ہلفائر میزائل سمیت دوسرا گولا بارود امریکا فراہم کرے گا
عراق:القاعدہ مخالف لیڈر کے خاندان کا بہیمانہ قتل
مسلح جنگجوؤں نے سامراء میں صحوہ کےلیڈر کی بیوی،دو بیٹوں کے سرقلم کردیے
سعودی عرب نے نوری المالکی کے الزامات مسترد کر دیے
''دہشت گردی مخالف جنگ میں سعودی کردار سے عراقی وزیر اعظم بخوبی آگاہ ہیں''
افغانستان اور پاکستان میں القاعدہ منظم ہو رہی ہے، امریکی حکام
مرکز افغانستان کے شمالی صوبے اور پاکستان کے قبائلی علاقے ہیں
عراق:سکیورٹی فورسز پر حملوں میں 14 افراد ہلاک
عراق کے مغربی شہر الرمادی مِیں خودکش بم دھماکے سمیت دوسرے علاقوں میں مختلف حملوں ...
برطانیہ:گوانتاناموبے کےسابق قیدی سمیت 4 مشتبہ افراد گرفتار
شام میں لڑائی میں حصہ لینے کی منصوبہ بندی اور تربیتی کیمپ میں شرکت کا الزام
پاکستانی جیٹ طیاروں کی بمباری،35 مشتبہ جنگجو ہلاک
وادی تیراہ میں مشتبہ جنگجوؤں کے متعدد ٹھکانے اور اسلحہ ساز فیکٹری تباہ
لیبیا: عسکری ملیشیا نے پارلیمنٹ کے خاتمے کی مہلت بڑھا دی
پیش رفت اقوام متحدہ کے نمائندے سے مذاکرات کے بعد سامنے آئی
عراق: الانبار میں اسامہ کی تصویر والی القاعدہ کرنسی کا اجراء
100اسلامی پاؤنڈ کے نوٹوں پر داعش کے لیڈر اور وزیر خزانہ کے دستخط
لبنان: القاعدہ سے منسلک گروپ کا کمانڈر نجم عباس گرفتار
نجم عباس کو عبداللہ عزام بریگیڈ کا ذمہ دار بتایا گیا ہے
یمن چھے علاقوں پر مشتمل وفاق بنے گا
صدرعبدربہ منصور ہادی کی سربراہی میں کمیٹی نے سفارشات کی منظوری دے دی
اسرائیلی جنرل کا ترکی میں القاعدہ کے اڈوں کی موجودگی کا انکشاف
ترکی میں موجود جنگجو بآسانی یورپ تک جا سکتے ہیں:سکیورٹی کانفرنس میں تقریر
امریکا عراق کو 24 اپاچی ہیلی کاپٹر فروخت کرے گا
محکمہ دفاع پینٹاگان نے کانگریس کو سودے سے مطلع کردیا
عراق:مسلح افراد کے حملے میں سات سکیورٹی اہلکار ہلاک
بعقوبہ میں نامعلوم مسلح افراد کی سکیورٹی چیک پوائنٹ پر فائرنگ
انصار بیت المقدس کا مصری ہیلی کاپٹر گرانے کا دعوی
ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوا، حملہ نہیں ہوا: فوجی ترجمان