عراق میں چھ ماہ کے دوران 15 ہزار شہری ہلاک و زخمی
ہزاروں خفیہ حراستی مراکز میں بنیادی حقوق سے محروم ہیں: رپورٹ
شاہ عبداللہ کی عراقیوں کے لیے 50 کروڑ ڈالرز کی امداد
تشدد سے متاثرہ عراقیوں میں مذہب اور نسل سے بالاتر ہوکر امداد تقسیم کی جائے گی
ایران کی اسلحے سے بھری پکڑی گئی کشتی پر رپورٹ مکمل
اسرائِیل کے زیر قبضہ آنے کے بعد اقوام متحدہ نے تحقیقات کیں
مشکل میں ہیں، مدد کی جائے: عراقی وزیر خارجہ
ہوشیار زیباری کی یو این سیکرٹری جنرل بان کی مون سے اپیل
بشارالاسد نے کبھی مستعفی ہونے کا نہیں سوچا: الابراہیمی
باربار کی کوشش کے باوجود شامی رجیم نے فاروق الشرع سے ملنے نہیں دیا تھا
دوسری عالمی جنگ کے بعد پہلی مرتبہ 50 ملین افراد مہاجر
اردن کی طرف نقل مکانی کرنے والے شامیوں کی تصاویر جاری
یو اے ای: القاعدہ سے تعلق کا الزام، سات افراد کو سزائیں
عدالت کا ایک مجرم کو عمر قید اور چھے کو سات ،سات سال قید کا حکم
یو این ایلچی کو اسرائیل بدری کی دھمکی کا سامنا
رابرٹ سیرے پر قطر سے غزہ رقوم منتقلی میں مدد دینے کا الزام ہے
اردن: شہزادہ زید یو این حقوق کمیشن کے سربراہ مقرر
عرب دنیا سے اس منصب پر فائز ہونے والے پہلے سفارتکار
جنگ کے دوران جنسی زیادتی کا سبب طاقت ہے: انجلینا جولی
این جی اوز اور حکومتوں کے درمیان تعاون نہ ہونے کے برابر ہے
شام: صدارتی انتخابات میں ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی
بشارالاسد کی کامیابی یقینی، مزید سات سال کے لیے صدر بن جائیں گے
لبنان: صدارتی انتخاب میں ناکامی، سلامتی کونسل کو تشویش
پارلیمنٹ بیرونی دباو اور تاخیر کے بغیر نیا صدر منتخب کرے
شامی کیمیائی ہتھیار، ڈیڈ لائن کے مطابق تلفی غیر ممکن
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے سلامتی کونسل کو آگاہ کر دیا
بغداد: پے در پے کاربم حملوں میں 28 افراد ہلاک
عراق کے دارالحکومت بغداد کے مختلف علاقوں میں پے درپے متعدد کار بم دھماکوں میں ...
بان کی مون کے بشار رجیم سے رابطے منقطع
بشار الاسد اپنے وعدوں کا پاس نہیں کرتے: بان کی مون
اسرائیل:یہودی انتہا پسندوں کو دہشت گرد قراردینے کی مخالفت
امریکی محکمہ خارجہ نے یہودی آبادکاروں کے حملوں کو دہشت گردی قرار دے دیا
ایران:358 مجرمین دیت دینے کے بعد پھانسی سے بچ گئے
سزائے موت پانے والے تین مجرموں کی رہائی کے لیے سات ارب ریال کی رقم جمع
فلسطین: ساٹھ عالمی اداروں اور معاہدات میں شمولیت کی مںظوری
پی ایل او کے مرکزی کونسل کے اجلاس کے بعد باضابطہ اعلان
ابو طالبی کیلیے امریکی ویزا، اقوام متحدہ سے ایرانی رابطہ
معاملہ قواعد کے مطابق تین رکنی ٹریبونل میں جا سکتا ہے
اقوام متحدہ نے شام میں صدارتی انتخاب کی مخالفت کردی
موجودہ حالات میں انتخابات کے انعقاد سے سیاسی عمل کو نقصان پہنچے گا:بیان
جنوبی سوڈان: اقوام متحدہ کے کیمپ پر حملہ، 58 ہلاک
حملہ آور پرامن مظاہرین بن کر آئے اور فائرنگ کر دی
شامی فوج کے شہریوں پر تشدد کی تصاویر''قابل اعتبار'' قرار
شامیوں کو بھوک یا گلا گھونٹ کر مارنے کی ہولناک تصاویر منظرعام پرآگئیں
ایران: جوہری بم بنانے کی صلاحیت متاثر ہو گئی
اقوم محتدہ اس بارے میں جلد اپنی رپورٹ سامنے لائے گا
گرجا گھروں میں بچوں کیساتھ زیادتی پر پوپ کی معافی
اقوام متحدہ نے پادریوں کے بڑھتے جرائم پر تشویش ظاہر کی تھی
اقوام متحدہ کیلیے سفیر، تبدیلی زیر غور نہیں: ایرانی حکام
امریکی موقف کے باوجود جوہری مذاکرات پر اثر نہیں پڑے گا
اقوام متحدہ کیلیے ایرانی سفیر نا منظور: امریکی کانگریس
امریکی صدر کے فیصلے کے مضمرات سفارتی سنگین ہوں گے
امریکا کا نامزد ایرانی سفیر کو ویزا دینے سے انکار
وائٹ ہاؤس نے ایران اور اقوام متحدہ کو فیصلے سے آگاہ کردیا
مظالم میں شامی حکومت بہت آگے ہے: اقوام متحدہ
یہ پراپیگنڈہ ہے: شامی سفیر، سلامتی کونسل میں ڈیڈلاک
''پانچ سو انتیس شہریوں کی سزائے موت پر تشویش ہے''
بان کی مون نے مصری وزیر خارجہ کو تشویش سے آگاہ کر دیا
فلسطین کا اقوام متحدہ کے تحت اداروں میں شمولیت کا فیصلہ
فلسطینی صدر محمود عباس نے منگل کو ایک فیصلے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت اسرائیل کی ...
اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر تبدیلی کا فیصلہ
حامد ابو طالب، محمد خزاعی کی جگہ لیں گے