بہت سی قلیل مدتی پیش رفت اور فوری فیصلوں کے متقاضی معاملات کو ایک طرف رکھتے ہوئے دیکھا جائے تو ایران کے لیے اہم ترین معاملہ ایک طویل مدتی انتخاب کا ہے۔' کیا ایرانی حکومت کو ایک مثبت اور تعمیری انداز......
ایک تاریخی مگر بے نتیجہ مذاکراتی اجلاس، اب کیا ہو گا؟کئی دہائیوں میں یہ پہلی بار ہوا کہ امریکہ اور ایران کے اعلیٰ عہدے دار براہ راست آمنے سامنے آئے اور بالمشافہ ملے۔ بلاشبہ سفارتی اعتبار سے بہت بڑی تبدیلی بھی ہے اور پیش رفت بھی۔ جس کا مظاہرہ اسلام آباد......
بڑھتی ہوئی کشیدگی: ایران کے لیے خلیجی ریاستوں کی خودمختاری کا احترام لازم ہےمشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی بالآخر امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ تک پہنچ گئی ہے۔ جس میں ایک اہم جنگی فریق کے طور پر اسرائیل بھی شامل ہے۔ تاہم ایران کا اس جنگ کے دوران خلیجی ملکوں کو میزائلوں سے ہدف......
رمضان المبارک اور بین الاقوامی مکالمے کا مستقبلرمضان المبارک دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے انتہائی روحانی بالیدگی و بلندی کا ایک روح پرور مہینہ ہے۔ مسلمان اس بابرکت مہینے کے دوران طلوع آفتاب کے قبل سے لے کر غروب آفتاب تک روزہ رکھتے ہیں۔ ان کے ہاں......
شام کی معاشی بحالی کے لیے سعودی عرب ایک کلیدشام کے جامع اور پائیدار استحکام کے لیے ایک انتہائی فیصلہ کن عامل محض سیاسی بندوبست ہر گز نہیں ہے۔ بلکہ واقعہ یہ ہے کہ شام کی سیاسی بحالی و استحکام اور بہتری کے ساتھ ساتھ معاشی بحالی بھی ازحد ضروری ہے۔......
تصادم کا پھیلاؤ روکنا ایران کے لیے کیوں ضروری ہے؟ایران اور امریکہ کے درمیان ایک بار پھر کشیدگی میں شدت آ گئی ہے۔ حالیہ دنوں میں اس کشیدگی نے پریشانی و تشویش کو مزید بڑھا دیا ہے۔ ایران کے بیانیے کو بعض لوگ اس طرح سامنے لا رہے ہیں کہ یہ تباہی صرف......
ایران: بار بار ابھرنے والی احتجاجی تحریکیں اور ان کی جڑیںپورے ایران میں ایک بار پھر احتجاج پھوٹ پڑا ہے۔ یہ احتجاج ملک کے اندر حکومت اور باہر کی دنیا کو باور کرا رہا ہے کہ ایرانی عوام کے مسائل کبھی حل نہیں ہو سکے۔ان مسائل کو محض التوا میں رکھا گیا، دبایا گیا......
سعودی عرب کا دنیا میں نرم قیادت کے طور پر ابھرنااکیسویں صدی میں دنیا میں طاقت اور قوت کے تصور میں ایک ڈرامائی ارتقا وقوع پذیر ہوا ہے۔ اس نئے ڈرامائی مرحلے پر جہاں فوجی و معاشی طاقت کی اہمیت بھی غیر معمولی ہے وہیں طاقت کی نئی شکل بھی یکساں طور پر......