مریخ پر زندگی اور عجیب الخلقت مخلوق کے آثار مل گئے
مریخ سے زندگی کے آثار ہی نہیں ملے بلکہ ایک عجیب الخلقت مخلوق کی زندگی کے ثبوت بھی پائے گئے ہیں۔
امریکی خلائی تحقیاتی ادارے "ناسا" کی جدید تحقیق کے مطابق ایک جھیل کی تہہ سے ملنے والے آثار سے پتہ چلا ہے کہ مریخ میں اجنبی زندگی پائی جاتی ہے۔
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مریخ میں موجود خلائی گاڑی ’کیوریوسٹی روور‘ سے بھیجے جانے والے ڈیٹا کے مطابق یہ آثار ایک تین ارب سال پرانی جھیل کی تہہ سے ملے ہیں جن کی باقیات میں متعدد نامیاتی مرکبات کا پتہ چلا ہے۔
ایک پتھر میں محفوظ مالیکیولز اس جانب اشارہ کرتے ہیں کہ ماضی میں اس سیارے پر زندگی پائی جاتی تھی اور شاید اب بھی ہو۔تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ اس بات کی ابھی تصدیق یا تردید نہیں کرسکتے۔
-
ابوظہبی کا مریخ پر ’پولیس سینٹر‘ قائم کرنے کا فیصلہ
متحدہ عرب امارات میں ٹکنالوجی کی بدولت ایک نیا انقلاب آتا نظر آرہا ہے۔ اسی ...
بين الاقوامى -
یو اے ای ایک صدی بعد مریخ پر انسانی شہر آباد کرے گا
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ایک ایسا اعلان کردیا ہے جو شاید آپ کو حیران کر دے ...
ایڈیٹر کی پسند -
قیام زمین پر اور سبزیوں کی کاشت مریخ پر !
فرانس سے تعلق رکھنے والے 6 طلبہ نے ہفتے کے روز سے زندگی کے ایک نئے تجربے کا آغاز ...
بين الاقوامى