پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کے لئے روضہ رسول ﷺ کا دروازہ کھولا گیا۔
گذشتہ شب وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے وفد کے ارکان روضہ رسول ﷺ پر حاضری کے دوران روضہ اطہر کے اندر گئے اور درود و سلام پیش کیا۔
وزیر اعظم نے برگزیدہ صحابہ حضرت ابوبکر صدیق اور حضرت عمر فاروق رضوان اللہ علیہم اجمعین کی آخری آرام گاہوں پر جا کر فاتحہ خوانی کی۔