شام میں یرغمال دو برطانوی صحافی رہا
دونوں صحافی زخمی حالت میں ترکی پہنچ گئے
شام میں خانہ جنگی کی کوریج کرتے ہوئے اغوا ہونے والے دو برطانوی صحافی رہائی پانے کے بعد ترکی پہنچ گئے ہیں۔ لندن ٹائمز سے وابستہ اینتھنی لائڈ اغوا کاروں کی حراست کے دوران دو مرتبہ زخمی ہوئے تھے اور ان کے ساتھی فوٹو گرافر جیک ہل کو فرار کی ناکام کوشش کے بعد اغوا کاروں نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔
اب ان دونوں کو شامی باغیوں کے ایک کمانڈر کے حکم پر رہائی مل گئی ہے۔ اس کے بعد دونوں برطانوی صحافی بدھ کے روز شام کی سرحد عبور کر کے ترکی پہنچ گئے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ ترکی پہنچے سے پہلے انھیں شام کے ایک ہسپتال میں کچھ دیر طبی معائنے کے لیے لے جایا گیا تھا۔
دونوں صحافی کئی روز تک شام کے شمالی شہر حلب سے اپنے اخبار کے لیے رپورٹنگ کرتے رہے تھے۔ بعد ازاں انہیں ترکی کی طرف آتے ہوئے اغوا کر لیا گیا۔ تاہم انھیں اسلامک فرنٹ کے کمانڈر نے زخمی ہونے کی بنا پر رہائی میں مدد دی ہے۔
-
شام: یرغمال بنائے گئے چار فرانسیسی صحافی رہا
چاروں صحافیوں کو اسلامی عسکریت پسندوں نے یرغمال بنایا تھا
بين الاقوامى -
وزیر اعظم ایردوآن پر تنقید، صحافی ترکی سے بے دخل
آذربائیجانی ماہر زینالوف کا نام ترکی کے ناپسندیدہ صحافیوں کی فہرست میں شامل
بين الاقوامى -
مصری خفیہ پولیس نے دو صحافی گرفتار کر لیے
حراست میں لیے گئے صحافی سی این این اور الجزیرہ سے وابستہ ہیں
مشرق وسطی -
مالی میں یرغمال بنائے دو فرانسیسی صحافی قتل کر دیئے گئے
پیرس نے "آر ایف آئی" سے وابستہ صحافیوں کے قتل کی تصدیق کر دی
بين الاقوامى -
حریری کیس: صحافی کیخلاف توہین عدالت نوٹس کی سماعت
پیشے کا تقاضہ نبھایا، انصاف ہمارا حق نہ چھینے: کرم الحیات
مشرق وسطی -
شام سے اغوا امریکی صحافی کے والدین کی بیٹے کی بازیابی کے لیے اپیل
اوسٹن ٹائز اگست2012ء سے لاپتہ ہے
مشرق وسطی