امریکا کا داعش کے جوابی حملوں پر انتباہ
امریکا نے خبردار کیا ہے کہ اس کے عراق اور شام میں دولت اسلامی (داعش) پر فضائی حملوں کے ردعمل میں دنیا بھر میں جنگجو گروپوں کی جانب سے جوابی حملے ہوسکتے ہیں۔
امریکا کے محکمہ خارجہ نے دنیا بھر کے لیے جمعہ کو ایک نیا انتباہ جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ''22 ستمبر کو عراق اور شام میں دولت اسلامی کے جنگجوؤں کے خلاف امریکا اور اس کے علاقائی اتحادیوں نے فوجی مہم کا آغاز کیا تھا۔اس کے ردعمل میں داعش نے دنیا بھر میں موجود اپنے حامیوں سے کہا ہے کہ وہ جہاں کہیں بھی موجود ہیں،وہ غیرملکیوں کو اپنے حملوں میں نشانہ بنائیں''۔
محکمہ خارجہ کے اس انتباہ کے مطابق ''امریکی حکام کو یقین ہے کہ اب داعش کی جانب سے امریکا ،مغرب اور ان کے اتحادیوں کے مفادات پر دنیا بھر میں حملے ہوسکتے ہیں۔خاص طور پر مشرق وسطیٰ ،شمالی افریقہ ،یورپ اور ایشیا میں ان کے مفادات کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے''۔
-
شام: کوبانی کی گلیوں میں داعش داخل، لڑائی پھیل گئی
امریکا اور اتحادیوں کی بمباری کے باوجود داعش کی پیش قدمی جاری
مشرق وسطی -
ایران کے بغیر امریکا داعش مخالف جنگ نہیں جیت سکتا: رفسنجانی
ایران کے سابق صدراور گارڈین کونسل کے چیئرمین علی اکبر ہاشمی رفسنجانی نے کہا ہے کہ ...
مشرق وسطی -
امریکا، پیرس میں میٹرو پر داعش کے حملوں کی منصوبہ بندی
نیویارک میں عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کی صحافیوں سے گفتگو میں انکشاف
مشرق وسطی -
امریکا : داعش مخالف تعاون، ایرانی تجویز مسترد
ایران کا جوہری پروگرام بالکل الگ معاملہ ہے:ترجمان وائٹ ہاؤس
بين الاقوامى -
امریکا کا عراق میں داعش کےخلاف زمینی کارروائی پر غور
1600 عسکری مشیروں کی عراق روانگی کی تیاری
بين الاقوامى -
امریکا سے مسلم خواتین کی داعش کے لیے بھرتی
ایف بی آئی کی اچانک لاپتا ہونے والی صومالی خواتین سے متعلق تحقیقات
بين الاقوامى