کویت میں پکڑی گئی ادویہ اور منشیات سے حزب اللہ کا تعلق؟

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

کویت میں حکام نے گذشتہ ہفتے بیرون ملک سے آنے والے ٹرکوں سے ستر لاکھ سے زیادہ گولیاں برآمد کی ہیں۔یہ گولیاں ٹرکوں میں لوہے کی سلاخوں میں چھپا کر لائی گئی تھیں۔

کویت کے ایک سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ پہلی کھیپ چار لاکھ سے زیادہ گولیوں پر مشتمل تھی اور دوسری کھیپ پینتیس لاکھ غیر قانونی ادویہ پر مشتمل تھی۔

کویت میں پکڑی گئی یہ لاکھوں گولیاں کس نے بھیجی تھیں اور ان کا کس کے ساتھ تعلق تھا؟اس حوالے سے ایک سکیورٹی ذریعے کا کہنا ہے کہ یہ گولیاں جنگ زدہ شام سے روانہ کی گئی تھیں اور ان کا مممکنہ طور پر لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ سمیت دہشت گرد گروپوں سے تعلق تھا۔حزب اللہ کے جنگجو شام میں صدر بشارالاسد کی وفادار فوج کے شانہ بشانہ باغیوں کے خلاف لڑرہے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں