اسرائیل کو کسی طور غزہ میں نہیں گھسنے دیں گے : اسماعیل ہنیہ
فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی بیورو کے نائب سربراہ اسماعیل ہنیہ نے جمعہ کے روز باور کرایا ہے کہ حماس نئی جنگ نہیں چاہتی مگر وہ غزہ پٹی کی اراضی میں اسرائیلی چڑھائی کی اجازت نہیں دے گی۔
غزہ پٹی کے وسطی شہر دیر البلح کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے خطبے کے دوران ہنیہ کا کہنا تھا کہ " ہم اگرچہ کسی نئی جنگ کو دعوت نہیں دے رہے تاہم ہم کسی طور بھی اپنے گھروالوں اور اپنی غزہ پٹی پر ان (اسرائیلی) حملوں اور تسلط کی اجازت نہیں دیں گے"۔
انہوں نے واضح کیا کہ اسرائیلی فوج "سرنگوں کی تلاش کا بہانہ بنا کر غزہ کی اراضی میں سو یا ڈیڑھ سو میٹر تک اندر گھس آتی ہے"۔
-
اسماعیل ھنیہ نے غزہ میں وزیر اعظم ہاؤس خالی کر دیا
یاسر عرفات بلڈنگ بھی 'الفتح' کے حوالے کرنے کا فیصلہ
مشرق وسطی -
غزہ: اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
اسرائیل اور غزہ کی پٹی کے درمیان سرحد پر حماس اور صہیونی فوج کے درمیان فائرنگ کے ...
مشرق وسطی -
نیٹو کی اسرائيل کو "سرکاری بیورو" کی اجازت
معاہدہ شمالی بحر اوقیانوس کے اتحاد (نیٹو) نے گزشتہ روز اسرائیل کو آگاہ کردیا ہے کہ ...
بين الاقوامى -
گولان کی پوزیشن تبدیل نہیں ہوسکتی : سلامتی کونسل کا اسرائیل کو جواب
بین الاقوامی سلامتی کونسل کے سربراہ لی باؤڈونگ کا کہنا ہے کہ شام کے مقبوضہ پہاڑی ...
بين الاقوامى -
میرے لوگوں کو آزاد کردو: فلسطینی سفیر کی سلامتی کونسل میں دھائی
اسرائیل۔ فلسطینی سفراء کا سلامتی کونسل میں جھگڑا، الزامات کا تبادلہ
بين الاقوامى -
گولان ہمیشہ کے لیے اسرائیل کا حصہ ہے : نیتن یاہو
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اتوار کے روز اس عہد کا اظہار کیا ہے کہ ...
بين الاقوامى