شام میں ایرانی میجر جنرل بشارالاسد پر قربان
ایرانی خبر رساں اداروں کی جانب سے جاری کردہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ پاسداران انقلاب کا ایک سینیر فوجی افسر شام میں لڑائی کے دوران ہلاک ہوگیا ہے۔
’العربیہ ‘ کے برادر ٹی وی الحدث کی رپورٹ کے مطابق پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ شام میں متعین ایک میجر جنرل ہلاک ہوگیا ہے۔ جنرل جعفری کا کہنا ہے کہ مقتول فوجی جنرل کو انہوں نے خود ہی شام میں تعینات کرایا تھا۔
قبل ازیں انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ شام کے مستقبل کا فیصلہ ایران کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی طاقتیں بھی شام کے بحران کے حل کے لیے بات چیت کریں مگر حتمی فیصلہ ایران کو کرنا ہوگا۔
-
مخالفت کے باوجود پاسداران انقلاب تیل کے معاہدوں میں سرگرم
ایران کے طاقت ور ادارے پاسداران انقلاب کی طرف سے ملک میں سیاسی حلقوں کی مخالفت کے ...
بين الاقوامى -
پاسداران انقلاب کی موصل میں شمولیت کے لیے سلیمانی عراق میں
ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایرانی عسکری تنظیم "قدس فورس" کا کمانڈر میجر ...
مشرق وسطی -
پاسداران انقلاب العربیہ ڈاٹ نیٹ پر کیوں برس پڑا؟
اھوازی فوجی افسر کے قتل کی خبر شائع کرنے پر برہمی
بين الاقوامى