سعودی عرب کے نائب ولی عہد کی برطانیہ کے سکیورٹی مشیر سے ملاقات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کے نائب ولی عہد ،نائب وزیراعظم دوم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے برطانیہ کے قومی سلامتی کے نائب مشیر جان جیکنس نے ملاقات کی ہے۔ مسٹر جان سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق انھوں نے دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں اور انھیں مزید فروغ دینے کے طریقوں پر بات چیت کی ہے۔اس کے علاوہ انھوں نے اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں