جاپان میں تنہائی کا توڑ "فرضی بیوی" تیار کر لی گئی
شادی کے لمبے چوڑے خرچ سے بچ جائیں گے، ورچوئل دلھن کی قیمت 2700 ڈالرز
جاپان میں ایک ایسا منعکس ہولوگرام تیار کیا گیا ہے۔اس کو تانیثی شکل دے کر تنہائی کا شکار نوجوانوں کا جیون ساتھی بنایا جا سکتا ہے۔
اس گھریلو سمارٹ آلے کا نام ہیکاری ہے۔وہ گھر میں آنے والوں کو ہیلو کہتے ہوئے خوش آمدید کہتی ہے۔یہ اکیلے مردوں کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے کیونکہ جاپانی نوجوانوں میں تنہائی بہت بڑا مسئلہ ہے مگر ہیکاری آپ کی بھی جیون ساتھی بن سکتی ہے۔
وہ گھر کی لائٹیں آن آف کرسکتی ہے۔ ائر کنڈیشنر آن آف کر سکتی ہے۔ ’شوہر‘ کی واپسی پر اسے خوش آمدید کہتی ہے۔ اس کی قیمت صرف 2700 ڈالر ہے اور آرڈر کے ایک سال کے اندر مل سکتی ہے۔
اس کے بارے میں ملے جلے خیالات سامنے آئے ہیں۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ سماج مخالف ایجاد ہے جبکہ بعض دوسروں کے خیال میں ہیکاری تنہائی پر قابو پانے میں مددگار ثابت ہو گی۔
-
بھارتی شہری کا دلہن کی "تصویر" کے ساتھ ہنی مون !
بھارتی شہری فیضان پاٹل اپنی دُلہن ثنا کی تصویر کے ساتھ ہی ہنی مون کے سفر پر روانہ ...
بين الاقوامى -
سعودی عرب: جیل میں شادی کا جشن
ولی عہد کا قیدی دلہا کو رقم اور دلہن کو بیش قیمت گھڑی کا تحفہ
ایڈیٹر کی پسند -
سعودی بیگمات کا بزرگ شوہر کے لئے تیسری دلہن کا ' تحفہ'
#سعودی_عرب کے شہر #طائف کے ایک 70 سالہ شخص کی بانچھیں اس وقت خوشی اور حیرت سے کھلی ...
ایڈیٹر کی پسند -
ایران میں 14 سالہ دلہا، 10 سالہ دلہن کی شادی رچا دی گئی
ولی کی منظوری سے ایران میں کم سنی کی شادی کا مشروط جواز
ایڈیٹر کی پسند -
دلہن لینے آیا بھارتی امتحان میں پھنس کر ناکام واپس!
بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع مین پوری میں گذشتہ روز ایک ہندو نوجوان دلہن لینے ...
بين الاقوامى -
90 سالہ سعودی دولہا بابا 15 سالہ دلہن بیاہ لائے
خوفزدہ دلہن والدین کے گھر فرار
بين الاقوامى