استنبول نائٹ کلب میں فائرنگ کی نئی وڈیو سامنے آ گئی
ترکی کے شہر استنبول میں ہفتے کی شب نائٹ کلب پر ہونے والے حملے کی ایک اور وڈیو سامنے آئی ہے جو بیرونی سکیورٹی کیمرے کے ذریعے ریکارڈ ہوئی۔
ترکی کے وزیر داخلہ سلیمان سویلو نے اتوار کی صبح اعلان کیا تھا کہ سال نو کی رات جشن منانے کے دوران استنبول نائٹ کلب میں فائرنگ کے واقعے میں 16 غیر ملکی سمیت 39 افراد ہلاک ہوئے اور پولیس حملہ آور کو تلاش کر رہی ہے۔
ترک پولیس نے استنبول کے خونی حملے میں ملوث مشتبہ شخص کی تصویر بھی جاری کی ہے۔ مذکورہ تصویر کے ساتھ اس شخص کا نام نہیں بتایا گیا تاہم یہ کہا گیا ہے کہ حملہ آور غیر ملکی شہریت کا حامل ہے۔
-
استنبول کی ایک جامع مسجد میں فائرنگ سے دو افراد زخمی
ترکی کے ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ استنبول شہر کی جامع مسجد حسن پاشا میں گذشتہ ...
بين الاقوامى -
استنبول نائٹ کلب فائرنگ: مہلوکین میں 7 سعودی شہری شامل
استنبول میں ایک نائٹ کلب پر دہشت گرد حملے میں سات سعودی شہری ہلاک اور نو ...
بين الاقوامى -
استنبول نائٹ کلب کا حملہ آور سنتا کلاز کے رُوپ میں تھا
سوشل میڈیا پر ایک مختصر وڈیو زیر گردش ہے جو استنبول میں ہفتے کے روز قتل عام کا ...
بين الاقوامى