استنبول کی ایک جامع مسجد میں فائرنگ سے دو افراد زخمی
ترکی کے ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ استنبول شہر کی جامع مسجد حسن پاشا میں گذشتہ روز فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم دو افراد زخمی ہوگئے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ترک وزیر داخلہ سلیمان سویلو نے بتایا کہ مسجد پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے۔
قبل ازیں اسی شہر میں نئے سال کی تقریبات کے لیے ایک نائیٹ کلب میں جشن منانے والے افراد پر مسلح افراد نے فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں 16 غیرملکیوں سمیت 39 افراد ہلاک اور دسیوں زخمی ہوگئے تھے۔
-
ترکی میں سال نو کا جشن ماتم کدہ بن گیا
نائٹ کلب میں دھماکوں سے 75 افراد ہلاک اور زخمی
بين الاقوامى -
روسی سفیر کے قتل میں گولن نیٹ ورک ملوث ہے: ترکی
ترک حکومت نے الزام عاید کیا ہے کہ سوموار کی شام انقرہ میں روسی سفیر کے قتل کے ...
بين الاقوامى -
ایران نے ترکی میں تمام سفارتی مراکز بند کردیے
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں سوموار کو روسی سفیر کے قتل کے واقعے کے بعد ایران نے ...
بين الاقوامى