یمنی باغیوں کا باب المندب بندرگاہ پر تیل بردار جہاز پر حملہ
یمن سے ’العربیہ‘ کے نامہ نگار نے اطلاع دی ہے کہ کل بدھ کو ایران نواز حوثی باغیوں اور سابق مںحرف صدر علی صالح کی وفادار ملیشیا نے باب المندب بندرگاہ پر ایک تیل بردار بحری جہاز پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں جہاز کو نقصان پہنچا ہے۔
یمن کے عسکری ذریعے نے ’العربیہ‘ کو بتایا کہ باغیوں نے جزائر مارشل کے ‘ایم ٹی موسکی‘ بحری جہاز پر راکٹوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں جہاز کو نقصان پہنچا ہے۔ ذرائع کے مطابق جہاز پر 70 ہزار ٹن تیل اور دیگر سامان لادا گیا تھا۔
-
باب المندب میں حوثیوں کی سمندری بارودی سرنگوں سے متعلق امریکی انتباہ
امریکا میں "آفس آف نیول انٹیلی جنس" ONI نے تجارتی بحری جہازوں کو آبنائے ...
مشرق وسطی -
امریکی بحری بیڑہ یمن کی باب المندب بندرگاہ روانہ
ایران نواز حوثی باغیوں کy بحری ٹریفک پر حملوں کے دفاع میں امریکی اقدام
بين الاقوامى -
یمنی فوج باب المندب پر کنٹرول حاصل کرنے کے قریب
یمن میں سرکاری فوج اور عوامی مزاحمت کاروں کی پیش قدمی کا سلسلہ جاری ہے اور سرکاری ...
مشرق وسطی