شہزادہ عبدالرحمن بن عبدالعزیز آل سعود کا انتقال پرملال
نماز جنازہ جمعہ کے روز نماز عشاء کے بعد مکہ میں ادا ہو گی
سعودی عرب کے شاہی دیوان کے اعلان کے مطابق شہزادہ عبدالرحمن بن عبدالعزیز جمعرات کے روز انتقال کر گئے۔
اعلان کے مطابق ان کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ مسجد الحرام مکہ المکرمہ میں نماز عشاء کے بعد ادا کی جائے گی۔
اللہ مرحوم کو اپنی خصوصی رحمت اور رضا سے جنت الفردوس میں جگہ دے اور ان کی مغفرت فرمائے۔ إنا لله وإنا إليه راجعون۔
-
شاہ سلمان کے بھائی شہزادہ مشعل بن عبدالعزیز انتقال کر گئے
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے بھائی شہزادہ مشعل بن عبدالعزیز ...
بين الاقوامى -
سعودی روزنامے الریاض کے سابق مدیر اعلیٰ ترکی السدیری انتقال کر گئے
سعودی روزنامے الریاض کے سابق مدیر اعلیٰ ترکی السدیری وفات پا گئے ہیں۔ان کی عمر ...
مشرق وسطی -
شاہ عبداللہ کی وفات پر متضاد ایرانی موقف
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیزکی وفات پرجہاں ایران کے صدر ڈاکٹر ...
بين الاقوامى