سعودی فرماں روا سے سی آئی اے کے سربراہ کا تازہ علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے امریکا کی سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسی( سی آئی اے) کے ڈائریکٹر مائیک پومپیو نے الیمامہ محل ،الریاض میں ملاقات کی ہے اور ان سے دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور خطے میں رونما ہونے والی تازہ پیش رفت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ہے۔

اس ملاقات میں امریکا میں سعودی عرب کے سفیر شہزادہ خالد بن سلمان ، وزیر خارجہ عادل الجبیر ، سعودی وزیر مملکت اور شاہی دیوان کے سربراہ خالد بن عبدالرحمان العیسیٰ اور سعودی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ خالد بن علی الحمیدان بھی موجود تھے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں