یمن کی معیشت کے لیے مملکت کی سپورٹ جاری رہے گی: سعودی ولی عہد
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے باور کرایا ہے کہ اُن کے ملک کی جانب سے یمن ، اس کی آئینی قیادت اور معیشت کے لیے سپورٹ کا سلسلہ جاری رہے گا تا کہ یمن کو تمام شعبوں میں درپیش حالیہ چیلنجوں پر قابو پایا جا سکے۔
سعودی ولی عہد کا یہ موقف یمنی صدر عبد ربہ منصور ہادی کی جانب سے کیے جانے والے ٹیلیفونک رابطے میں سامنے آیا۔ بات چیت میں دونوں شخصیات نے یمن کے بحران کی تازہ ترین صورت حال اور یمنی عوام کو درپیش حالیہ اقتصادی چیلنجوں پر تبادلہ خیال کیا۔
اس سے قبل سعودی عرب کے شاہ سلمان امدادی مرکز کی جانب سے امدادی سامان کی نئی کھیپ یمن پہنچ گئی۔ اس مرتبہ یہ امداد مارب اور صنعاء کے اطراف تقسیم کی گئی۔
-
سعودی فورسز نے جازان کی جانب داغا گیا حوثیوں کا بیلسٹک میزائل مار گرایا
سعودی عرب کی فورسز نے یمن سے حوثی شیعہ باغیوں کے داغے گئے ایک بیلسٹک ...
بين الاقوامى -
سعودی عرب :یمنی حوثیوں کو ایرانی اسلحے کی وصولی سے متعلق یو این رپورٹ کا خیرمقدم
سعودی عرب کی کابینہ نے اقوام متحدہ کی حالیہ ایک رپورٹ کا خیرمقدم کیا ہے جس ...
بين الاقوامى -
ٹوٹی ہڈیوں کے دیسی سعودی معالج نے یہ پیشہ کیوں اپنایا!
طالب المومن والد سے وراثت میں ملنے والے پیشے سے وابستہ ہے
ایڈیٹر کی پسند