جرمن زبان میں ڈب کی گئی سعودی فلم جرمن سینما گھروں میں نمائش کے تیار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

جرمن فلم ڈسٹری بیوشن کمپنی 'نیو یژن' کی ویب سائٹ پرجاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب کی پہلی فلم جرمن زبان میں ڈب کیے جانے کے بعد رواں سال 12مارچ کو جرمنی کے سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہے۔

پروڈیوسر ھیفا المنصور کی تیار کردہ فلم'مثالی امیدوار' کے لیے جرمنی میں "Die Perfekte Kandidatin" عنوان دیا گیا ہے۔

Advertisement

فلم میں ایک خاتون کو گھر میں روز مرہ کے حالات، اسے درپیش مشکلات، سماجی زندگی اور موسیقی سے شغف اور اس میں درپیش مشکلات کا احاطہ کیا گیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں