ترک جنگی طیاروں کی عراق میں کرد تنظیم کے ٹھکانوں پر بمباری

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

العربیہ اور الحدث ٹی وی چینلوں کے نامہ نگار کے مطابق اتوار اور سوموار کی درمیانی شب ترکی کے جنگی طیاروں نے مغربی موصل میں کرد علاحدگی پسند گروپ پی کے کے کے ٹھکانوں پر وحشیانہ بمباری کی۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ ترک طیاروں نے جب سنجار میں کرد تنظیم نے پی کے کے ٹھکانوں پرکم سے کم 20 کے قریب میزائل داغے۔ ان حملوں میں ہونے والے جانی اور مالی نقصان کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں