سعودی فرماں روا معائنے کے لیے کنگ فیصل اسپیشلسٹ ہسپتال میں داخل

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کو آج 20 جولائی بروز پیر دارالحکومت ریاض کے کنگ فیصل اسپیشلسٹ ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

یہاں ان کے بعض ٹیسٹ کیے جائیں گے۔

شاہی دفتر کے بیان کے مطابق سعودی فرماں روا کو پِتّے کی سوزش کی شکایت ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں