جرمنی کی مقامی پولیس نے یہودی مذہبی تہوار 'یوم کپور' کے موقع پر یہودی معبد کو حملےکا نشانہ بنانے کی دھمکی دینے والے متعدد افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق جرمن شہر ہاگن کی پولیس نے یہودی معبد پر حملہ آور ہونے کی دھمکی دینے والے افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ اس سے قبل اسی معبد میں ہونے والی مذہبی تقریب کو حملے کے خطرے کے باعث منسوخ کر دیا گیا تھا۔
جرمن پولیس کے مطابق انہیں ہاگن میں موجود یہودی عبادت گاہ پر ممکنہ حملے کی اطلاع موصول ہوئی جس کے سبب حفاظتی اقدامات کے تحت معبد کو گھیرے میں لیتے ہوئے تمام سرگرمیاں منسوخ کر دی گئی۔
-
افغانستان کے مقیم اکلوتے یہودی کا ملک نہ چھوڑںے کا فیصلہ
افغانستان کے بیشتر حصے پر طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان کے آخری یہودی نےملک چھوڑنےکا اپنا ارادہ بدل لیا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ میں افغانستان چھوڑ کر ... ایڈیٹر کی پسند -
بیت المقدس : درجنوں یہودی آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا
بیت المقدس میں آج اتوار کے روز درجنوں یہودی آباد کاروں نے بابِ مغاربہ کی سمت سے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔ یہ کارروائی قابض اسرائیلی فوج کے سخت ... مشرق وسطی -
مقبوضہ القدس:یہودی انتہاپسندوں کا مارچ،اسرائیلی فورسز سے جھڑپ میں متعدد فلسطینی زخمی
مقبوضہ بیت المقدس میں انتہاپسند یہودی اسرائیلی پولیس کی بھاری نفری کی موجودگی میں پرچم بردار مارچ کررہے ہیں۔وہ مشرقی القدس میں واقع مسجد اقصیٰ کے ... مشرق وسطی