برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق واشنگٹن چین کی 8 کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دے گا۔
اخبار نے مزید بتایا ہے کہ امریکا کے زیر عتاب آنے والی ان کمپنیوں میں ڈرون طیارے تیار کرنے والی ایک کمپنی بھی شامل ہے۔
امریکا نے نومبر میں چین کی درجنوں کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ چین نے اس فیصلے کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔
چینی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان نے گذشتہ ماہ کہا تھا کہ واشنگٹن کا یہ اقدام دونوں ملکوں کے علاوہ عالمی امداد کے سلسلے اور عالمی معیشت کی بحالی کے لیے ضرر رساں ہو گا۔
امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کے چینی ہم منصب شی جن پینگ نے گذشتہ ماہ براہ راست ملاقات کی تھی۔ ملاقات میں دونوں سربراہان نے امریکا اور چین کی حکومتوں کے بیچ مزید بات چیت کی ضرورت کو باور کرایا تھا۔
-
چین بحر اوقیانوس کے مقابل فوجی اڈا بنائے گا : امریکی خفیہ رپورٹ
امریکا اور چین کے درمیان نفوذ کا تنازع جاری ہے۔ اس حوالے سے امریکی انٹیلی جنس کی ...
بين الاقوامى -
امریکی چینل کا وائٹ ہاؤس میں بائیڈن اور ہیرس کے بیچ تنازع کا انکشاف
امریکی نیوز چینل CNN کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جو بائیڈن اور ان ...
بين الاقوامى -
امریکا۔ چین سمٹ: تنازعات کنڑول کے لیے"عقل سلیم کا حفاظتی جنگلہ" لگانے پر اتفاق
باہمی تعلقات میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کم کرنے کی کوششوں کے ضمن میں امریکی صدر بائیڈن ...
بين الاقوامى