معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ روس میں اس خدمت پر پابندی سے 8 کروڑ صارفین متاثر ہوں گے۔
روس نے تصاویر اور وڈیوز کے حوالے سے مشہور ترین سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پابندی کا اعلان کیا تھا۔ اس اقدام کا سبب ماسکو کی جانب سے انسٹاگرام پر یہ الزام عائد کرنا ہے کہ وہ یوکرین میں جنگ کی وجہ سے روس کے خلاف تشدد پر اشتعال دلا رہی ہے۔
روس میں انسٹاگرام پر پابندی کا فیصلہ اٹارنی جنرل کے دفتر کی درخواست پر عمل میں آیا ہے۔
ایک ہفتہ قبل روس نے فیس بک پر بھی پابندی عائد کر دی تھی۔
-
یوکرین کے 4 شہر بدستور محصور، روسی افواج کیف کے قلب سے 25 کلومیٹر دور
برطانوی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرین کے دارالحکومت کے شمال مغرب میں لڑائی جاری ...
بين الاقوامى -
شمالی کوریا سے منسلک روسی شخصیات اور اداروں پر امریکی پابندیاں
امریکی وزارت خزانہ نے جمعے کی رات نئی پابندیوں کا اعلان کیا جن کا ہدف کریملن ہاؤس ...
بين الاقوامى -
زيلنسكی کا روسی فوجیوں کی ماؤں سے اپنے بیٹے یوکرین نہ بھیجنے کا مطالبہ
یوکرین کے صدر ولودی میر زیلنسکی نے روسی ماؤں بالخصوص روسی فوجیوں کی ماؤں پر زور ...
بين الاقوامى