حرمین شریفین کے امور کی انتظامیہ نے مسجد حرام میں آنے والے زائرین اور معتمرین میں 5000 کے قریب چھتریاں تقسیم کی ہیں۔
چھتریوں کی یہ تقسیم حرمین شریفین کے امور کے نگران اعلی کی مہم "آپ کی چھتری آپ کے ہاتھوں میں" کے تحت عمل میں آئی ہے۔
یہ چھتریاں مطاف کے صحن میں معتمرین اور مسجد حرام کے کارکنان میں تقسیم کی جا رہی ہیں۔ واضح رہے کہ "آپ کی چھتری آپ کے ہاتھ میں" منصوبے کا مقصد معتمرین کو طواف کے دوران میں دھوپ سے بچانا ہے۔
حرم مکی میں سماجی خدمات کی انتظامیہ کے سربراہ جنادی بن علی مدخلی کے مطابق مذکورہ منصوبہ اُن منصوبوں کے پیکج کا حصہ ہے جو حرمین شریفین کے امور کی جنرل پریذڈنسی مسجد حرام میں آنے والوں کے لیے پیش یے جا رہے ہیں۔
-
مسجد حرام اور بیت اللہ ایک ہزار میٹر کی بلندی سے کیسے دکھائی دیتے ہیں؟
رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے دوران مسجد حرام میں عبادت گذاروں، زائرین اور ...
ایڈیٹر کی پسند -
مسجد حرام میں17برس سے خدمت انجام دینے والے سری لنکن جوڑا
مکہ مکرمہ میں 17 برس سے مسجد حرام کے اندر خدمت کا شرف حاصل کرنے والے سری لنکن ...
من الحرمين -
مسجد حرام کے مطاف کی وائرل تصویر میں نظر آنے والی عبیر النجار کیا کہتی ہیں؟
مسجد حرام میں عمرے کے مناسک ادا کرنے کے دوران میں مطاف میں موجود ایک مرد اور ایک ...
ایڈیٹر کی پسند