افغانستان کی طالبان حکومت نے ٹی وی میزبانوں پرنشریات کے دوران چہرہ ڈھانپنے کی پابندی عائد کردی۔
افغان میڈیا کے مطابق طالبان حکومت کی جانب سے تمام چینلز کو جاری ہدایت نامے میں ٹی وی پروگرامز کے دوران میزبانوں کو چہرہ ڈھانپنے کا حکم دیا گیا ہے۔
افغان وزارت اطلاعات وثقافت اور وزارت امر بالمعروف ونہی عن المنکر کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ یہ حکومت کی جانب سے جاری کیا گیا حتمی فیصلہ ہے اوراس پرمزید بات چیت نہیں کی جائے گی۔
طالبان کی حکومت اس سے قبل خواتین کے پارکوں میں جانے اور ریسٹورنٹس میں کھانا کھانے پر بھی پابندی عائد کر چکی ہے۔ عوامی مقامات پر خواتین کو مکمل پردہ کر کے کے آنے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔
-
افغانستان:طالبان امیرکاخواتین کوعوامی مقامات پر مکمل برقع اوڑھنے کاحکم
افغانستان کے سپریم لیڈر اورطالبان کے سربراہ نے افغان خواتین کوعوامی مقامات پر مکمل ...
بين الاقوامى -
افغانستان: طالبان نے خواتین کی کھیلوں کی بعض سرگرمیوں پر پابندی لگا دی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اسپورٹس کلب کے کچھ مالکان کا کہنا تھا کہ خواتین ...
بين الاقوامى -
افغان خواتین مرد رشتہ دار کے بغیر سفر نہیں کر سکتیں: طالبان کا حکمنامہ جاری
طالبان نے ايک تازہ حکم نامے ميں عورتوں کا کسی ’قريبی رشتہ دار‘ مرد اور حجاب کے ...
بين الاقوامى -
طالبان کے خلاف لڑنے والی سیکڑوں افغان خواتین کے انجام پر سوالیہ نشان ؟
اگرچہ افغان طالبان نے رواں سال اگست میں ملک پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد کئی وعدے ...
بين الاقوامى -
افغانستان:طالبان کا تنہاخواتین کو پروازوں میں بیٹھنے کی اجازت دینے سےانکار
افغانستان کے طالبان حکمرانوں نے درجنوں تنہا خواتین کواندرون اور بیرون ملک جانے ...
بين الاقوامى