فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں کا اعتدال پسند سیاسی اتحاد انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پارلیمانی اکثریت کھو بیٹھا ہے۔
فرانسیسی وزارت داخلہ کے مطابق اتوار کو ہونے والی ووٹنگ کے ابتدائی نتائج کے مطابق ماکروں کے اتحاد نے قومی اسمبلی کی کُل 577 میں سے 245 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔
پارلیمان میں اکثریت کے لیے کم از کم 289 نشستوں پر کامیابی درکار تھی۔
نئے بائیں بازو کے اتحاد NUPES نے 131 نشستیں جیت کر مرکزی اپوزیشن کا درجہ حاصل کر لیا ہے۔ انتہائی دائیں بازو کا اتحاد تیسری پوزیشن پر آیا ہے۔
-
عمانوئل ماکروں نے فرانسیسی قومی ترانہ گانے والی مصری گلوکارہ کا ہاتھ چوم لیا
فرانسیسی صدر عمانوئل ماکروں کی دوسری مدت کے لیے انتخابات میں کامیابی کی خوشی میں ...
بين الاقوامى -
ہمیں روس اور یوکرین کی طویل جنگ کے لیے تیار رہنا چاہیے: ماکروں
فرانس کے صدر عمانوئل ماکروں کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین کی جنگ طویل ہو جائے گی ...
بين الاقوامى -
ماکروں کو تھپڑ مارنے والے شہری کو کیا سزا مل سکتی ہے؟
فرانس کے صدر عمانویل ماکروں نے ایک شہری کی جانب سے تھپڑ رسید کرنے کے واقعے کو ...
بين الاقوامى