ایران:ایوارڈیافتہ حکومت مخالف فلم سازجعفر پناہی گرفتار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

ایران میں حکام نے2015ء میں برلن فلم میلے میں گولڈن بیئرجیتنے والے حکومت مخالف فلم ساز جعفر پناہی کو گرفتارکرلیا ہے۔

ایران کی خبررساں ایجنسی مہر نے خبر دی کہ جعفر پناہی کو آج (پیر کو) اس وقت گرفتارکرلیاگیا ہے جب وہ ایک اور فلم سازمحمد رسولوف کی صورت حال پر پیروی کے لیے استغاثہ کے دفتر گئے تھے۔

ایران کی سرکاری خبررساں ایجنسی ایرنانے جمعہ کو رسولوف کی گرفتاری کی اطلاع دی تھی لیکن اس نے ان کی گرفتاری کی تفصیل نہیں بتائی تھی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں