.
افغانستان وطالبان

افغانستان: طالبان کے قائم مقام وزیر تعلیم تبدیل

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

منگل کوافغان "طالبان" تحریک کے رہ نما نے کئی عوامی اور علاقائی عہدوں کو تبدیل کرنے کا حکم جاری کیا، جس میں قائم مقام وزیر تعلیم کو تبدیل کرنا بھی شامل ہے۔

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے تبدیلیوں کی فہرست شائع کرتے ہوئے کہا کہ یہ "طالبان رہ نما ہیبت اللہ اخونزادہ کے حکم سے جاری کی گئی ہیں۔

اخندزادہ قندھار میں مقیم ہیں جسے جنوبی افغانستان میں تحریک طالبان کا گڑھ قرار دیا جاتا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں