مسجد حرام اور مسجد نبوی میں معتمرین کی خدمت میں مصروف گرل سکاؤٹس رضاکار
خواتین رضا کاروں نے زائرین کی رہنمائی، معمر، معذور اور گمشدہ افراد کی مدد کی
جمعہ کے روز 25 گرل سکاؤٹس نے دو مقدس مساجد کے امور کی جنرل پریذیڈنسی میں رضاکارانہ خدمات میں حصہ لیا۔ ان گرل سکاؤٹس نے زائرین کی رہنمائی کی، معمر اور معذور افراد کی مدد کی اور گمشدہ افراد کو اپنوں سے ملانے کے کاموں میں حصہ لیا۔
رضاکارانہ خدمات کے اداروں کی گرلز سکاؤٹس نے دو مقدس مساجد کے امور کی جنرل پریذیڈنسی کے تعاون سے خدمات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
مکہ مکرمہ میں جنرل ایڈمنسٹریشن آف ایجوکیشن کے اکاؤنٹ نے جمعہ کو مکہ مکرمہ میں گرل سکاؤٹس کی شرکت کی تصاویر شائع کیں۔
-
سکول میں والد کا پیغام سن کر سعودی بچی حیران، آنکھیں پُرنم ہو گئیں: ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر سعودی عرب کی ایک چھوٹی بچی کے جذباتی ویڈیو کلپ نے دیکھنے والوں کو ...
ایڈیٹر کی پسند -
سعودی عرب: برین ڈیڈ شخص کے اعضاء نے 4 مریضوں کی جان بچا لی
سعودی عرب میں دماغی طور پر مردہ شخص کے اعضاء کی منتقلی کے عمل نے سکاکا کے شہزادہ ...
مشرق وسطی -
سعودی ویژن 2030 ڈیجیٹل معیشت اور ای کامرس کا ’ٹربوچارجر‘ ہے؟
مشرقِ اوسط اور شمالی افریقا کے خطے میں چیک آؤٹ ڈاٹ کام کے سینیّرنائب صدر نے کہا ہے ...
بين الاقوامى