ایران میں مھسا امینی کی پولیس حراست میں ہلاکت کے خلاف بین الاقوامی دباو اور غم و غصہ بڑھتا جا رہا ہے۔ کینیڈا نے بھی گذشتہ روز ایرانی پاسداران انقلاب کے نصف کمانڈروں کے کینیڈا میں داخلے پر پابندی لگانے کا عندیہ دے دیا ہے۔
یہ بات کینیڈا کی نائب وزیر اعظم کرسٹیا فری لینڈ نے ایک نیوز کانفرنس کے دوران کہی ہے۔ اس سے پہلے امریکہ کی طرف سے بھی ایرانی وزیر داخلہ سمیت کئی اہم سرکاری حکام کے خلاف پابندیوں کا اعلان کیا جاچکا ہے۔ اب کینیڈا نے بھی ایرانی پاسداران انقلاب کے خلاف اقدامات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ڈنمارک کے سفیر کی ایرانی وزارت خارجہ میں طلبی
ایرانی سفیر پر حملے کے خلاف احتجاج کیا گیا
بين الاقوامى -
کینیڈا نے ایرانی پاسدران کی قیادت کے خلاف پابندیوں کا عندیہ دے دیا
ایران کے خلاف بین الاقوامی دباو میں اضافہ
بين الاقوامى -
جوہری معاہدہ کی عدم بحالی کے پیچھے ایران کے نہ ختم ہونے والے مطالبات ہیں: امریکہ
ہم تہران میں حکومت تبدیل کرنا نہیں عوام کے حقوق کا احترام کرنے والے حکمران چاہتے ...
بين الاقوامى