ایران مظاہرے

ایران: سیاسی قیدیوں والی جیل سے فائرنگ کی آوازیں، دھواں اٹھنے کی وڈیو

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع اوین جیل سے دھواں اٹھتے ہوا دکھائی دے رہا ہے۔اس جیل میں سیاسی قیدیوں کو رکھا گیا ہے۔

سماجی کارکنوں کی ویب سائٹ 1500تصویر کی اطلاع کے مطابق اوین جیل سے گولیوں اورالارم بجنے کی آوازیں سنی جا سکتی ہیں اور دھواں بلند ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔

ایرانی حکام کی جانب سے فوری طور پراس واقعہ پر کوئی تبصرہ کیا گیا ہے اور نہ ہی سرکاری میڈیا کی کوئی رپورٹ سامنے آئی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں