مکہ: ٹیلی کام ٹاورز کی بیٹریاں چرانے پر پاکستانیوں سمیت پانچ افراد گرفتار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کی پولیس نے مکہ مکرمہ ریجن میں ایک ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کے ٹاورز کی 17 چارجنگ بیٹریاں کی چوری کے مجرمانہ واقعات کے الزام میں چار پاکستانیوں اور ایک یمنی باشندے کو گرفتار کیا ہے۔

ملزمان سے مسروقہ بیٹریاں برآمد کرنے کے بعد ان کے خلاف مزید قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لیے پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں