عالمی اقتصادی فورم؛سعودی وزیرخارجہ اوردیگرکا عالمی چیلنجزمیں پیش رفت پرتبادلہ خیال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اوردیگرعالمی نمایندوں نے سوئس شہرڈیووس میں منعقدہ عالمی اقتصادی فورم میں جغرافیائی اورمعاشی ناکامیوں کا سامنا کرنےکے ساتھ ساتھ فوری عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے پیش رفت کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

اس پینل میں سعودی وزیرخارجہ کے علاوہ درج ذیل شخصیات شریک تھیں:

بورج برینڈ - صدر، عالمی اقتصادی فورم جنیوا

کرسٹوفر اے کونز،ڈیلاویئر (ڈی) سے تعلق رکھنے والے ریاست ہائے متحدہ امریکاکی سینیٹ کے رکن۔

پیکا ہاوستو - وزیر برائے امورخارجہ فن لینڈ

محمد بن عبدالرحمٰن آل ثانی -نائب وزیر اعظم اور وزیرخارجہ قطر

کرسٹالینا جارجیفا - منیجنگ ڈائریکٹر، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)۔

اس سے قبل منگل کے روز سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان نے ایک پینل کے حصے کے طور پر بات کی تھی۔اس میں اس موضوع پرتبادلہ خیال کیا گیا تھا کہ مالیاتی ادارے اسی تقریب میں تکنیکی ترقی کے ساتھ ہم آہنگی برقرار رکھتے ہوئے جاری عالمی رکاوٹوں کا جواب کیسے دے سکتے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں