سعودی عرب میں جدہ گورنریٹ پولیس نے سرحدی حفاظتی نظام کی خلاف ورزی کرنے والے 4 افراد اور یمنی شہریت کے ایک رہائشی کو گرفتار کرلیا۔
یہ افراد مساجد اور دکانوں کے سامنے معذور بچوں کا استحصال کرتے ہوئے ان کے بھیک منگواتے تھے۔
پبلک سکیورٹی نے ٹوئٹر پر بتایا کہ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور ان کے خلاف قانونی اقدامات کیے گئے ہیں۔ یہ نشاندہی بھی کی گئی کہ بچوں کو مجاز اتھارٹی کے حوالے کر دیا گیا۔
شرطة محافظة جدة تقبض على (4) مخالفين لنظام أمن الحدود ومقيم لاستغلالهم ذوي الإعاقة بالتسول. pic.twitter.com/AIeJgw1K5f
— الأمن العام (@security_gov) April 14, 2023
-
مدینہ منورہ کی مسجد ’’ القلعہ‘‘ کی تزئین و آرائش، اسلامی ثقافت کی بھی ترویج
’’شہزادہ محمد بن سلمان کا تاریخی مساجد کی بحالی کا منصوبہ‘‘ کے دوسرے مرحلہ میں ...
ایڈیٹر کی پسند -
سعودی عرب میں ٹرالر پر آسمانی بجلی گرگئی، متعدد اونٹ ہلاک
سوشل میڈیا پر ایک عجیب و غریب منظر پرمشتمل ویڈیو وسیع پیمانے پر پھیل گئی، اس ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب میں ’’الحرید‘‘ میلے میں سب سے بڑی مچھلی پکڑی گئی
جازان میں ہر سال ’’الحصیص‘‘ بندرگاہ پر اپریل کے شروع میں ’’ الحرید‘‘ مچھلی کے شکار ...
ایڈیٹر کی پسند