بحرین میں سویڈن کی ناظم الامورطلب،اسٹاک ہوم میں قرآن جلانے کے واقعات پر احتجاج

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

بحرین نے منامہ میں سویڈن کی ناظم الامور کو طلب کیا ہے اورایک باضابطہ احتجاجی مراسلہ ان کے حوالے کیا ہے جس میں پولیس کی حفاظت میں اسٹاک ہوم میں انتہاپسندوں کو قرآن کے نسخے جلانے کی اجازت دینے پر احتجاج کیا گیا ہے اور ان واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔

بحرین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزارت خارجہ نے ان شرمناک واقعات کے اعادہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے انھیں مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے اور بین الاقوامی اصولوں اور قراردادوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں