مسجد حرام اور مسجد نبوی کے امور کی عمومی صدارت کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن السدیس نے فلم "عمرہ کا طریقہ" کا آغاز کردیا۔ یہ فلم پانچ زبانوں میں بنائی گئی ہے۔ ان زبانوں میں انگلش، فرانسیسی، اردو، فارسی اور مالائی شامل ہیں۔
السدیس نے زور دیا کہ یہ تعلیمی اور اشاراتی فلم ہے جس میں عمرہ کی خصوصیت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
اس فلم میں اسلامی قانون کے مطابق اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہدایت کے مطابق عمرہ کی وضاحت کی گئی ہے۔
-
عمرہ کے بیگ میں کونسی 10 اشیا کا ہونا ضروری ہے: سعودی عرب
سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ نے بتایا ہے کہ عمرہ کرنے کے لیے آنے والے افراد کے ...
ایڈیٹر کی پسند -
عمرہ انشورنس پالیسی کیا ہے اور کون کون سے زائرین اس کے مستحق ہوتے ہیں؟
چار صورتوں میں متاثر ہونے والے زائرین انشورنس کی مد میں ایک لاکھ ریال تک کی امداد ...
مشرق وسطی -
مسجد حرام میں آنے والے زائرین کے لیے وزارت حج وعمرہ کی طرف سے خصوصی ہدایات
سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی طرف سے مسجد حرام میں آنے والے نمازیوں اور عمرہ ...
بين الاقوامى