سعودی النصر کلب اور مراکش کے رجاء کاسابلانکا کے میچ کے دوران شائقین نے سٹیڈیم پر دھاوا بول دیا۔
یہ واقعہ سعودی عرب کے النصر کلب اور مراکش کے رجاء کاسابلانکا کے درمیان میچ کے اختتام پر پیش آیا، جو گذشتہ روز عرب کلبز چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل راؤنڈ کے لیے منعقد ہوا تھا۔
میڈیا پلیٹ فارمز پر بہت سے ویڈیو گردش کر رہی ہیں جن میں جنوبی سعودی عرب کے شہر ابھا میں شہزادہ سلطان بن عبدالعزیز اسپورٹس سٹی کے سٹیڈیم پر دھاوا بولتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
🎥 | شرطة منطقة عسير، بالتنسيق مع @gsaksa تضبط (5) أشخاص لاقتحامهم ملعب مباراة كرة قدم بدخول أرضيته بعد انتهائها وتحيلهم للنيابة العامة. pic.twitter.com/7rHVPw7gRJ
— الأمن العام (@security_gov) August 7, 2023
متعدد ویڈیو میں شائقین کو میدان میں اترتے دکھایا گیا، جنہیں اسٹیڈیم کی سکیورٹی نے کنٹرول کرلیا۔
عسیر ریجن پولیس کے میڈیا ترجمان نے بتایا کہ پانچ افراد کو فٹبال میچ سٹیڈیم کے گراؤنڈ میں داخل ہونے کے بعد دھاوا بولنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔
-
سعودی عرب میں خواتین کے لیے فلاحی کمپنی قائم، شہزادی ریما سربراہ ہوں گی
سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ’’ایس پی اے‘‘ کے مطابق، مملکت کے پبلک انویسٹمنٹ ...
بين الاقوامى -
سعودی عرب: نجران میں 22 کلو گرام چرس اسمگلنگ کی کوشش ناکام
سعودی عرب کے علاقے نجران میں سقام سیکٹر میں سرحدی محافظوں اور انسداد منشیات پولیس ...
مشرق وسطی -
یوکرین ۔ روس مذاکرات کی میزبانی پر سعودی عرب کی عالمی سطح پر تحسین
مملکت دو متحارب ملکوں کےدرمیان بات چیت کے لیے 42 ممالک کو اکٹھا کرنے میں کامیاب
بين الاقوامى