سیشیلز کی سعودی عرب کو ورلڈ ایکسپو 2030 کی میزبانی کے لئے مکمل حمایت کی یقین دہانی
جمہوریہ سیشیلز کے وزیر خارجہ و سیاحتی امور سیلویسٹر رادیگونڈے نے ورلڈ ایکسپو 2030 کی میزبانی کے لئے سعودی عرب کی حمایت کی یقین دہانی کروائی ہے۔
سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی 'ایس پی اے' کے مطابق سیشلز کے وزیر خارجہ کا یہ بیان سعودی شاہی دیوان کے مشیر احمد بن عبدالعزیز قطان اور جمہوریہ سیشیلز کے صدر واول رامکلاوان کے درمیان ملاقات کے بعد سامنے آیا۔
انہوں نے پہلے سعودی افریقی سمٹ اور پانچویں عرب افریقی سمٹ کے انعقاد پر سعودی عرب کے کردار کی تعریف کی۔
سعودی مشیر نے افریقی ریاست کی جانب سے مملکت کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔
-
'ریاض تیار ہے': سعودی عرب نے مجوزہ ایکسپو 2030 سائٹ کی جھلک دکھا دی
سعودی عرب نے اس ہفتے کے شروع میں مجوزہ ریاض ایکسپو 2030 سائٹ کی پہلی جھلک پر مبنی ...
بين الاقوامى -
سعودی عرب نے ریاض ایکسپو 2030 کے لیے ماسٹر پلان کا اعلان کر دیا
سعودی عرب نے اس ہفتے کے شروع میں ریاض ایکسپو 2030 کے لیے اپنے ماسٹر پلان کا اعلان ...
بين الاقوامى -
سعودی عرب کا عالمی نمائش بیورو کی جنرل اسمبلی میں الریاض ایکسپو 2030 کا ویژن پیش
سعودی عرب کے سینیر وزراء اور عہدے داروں پر مشتمل اعلیٰ سطح کے وفد نے منگل کے روز ...
بين الاقوامى