روس کی خارجی خفیہ ایجنسی 'ایس وی آر' کے سربراہ کا کہنا ہے کہ امریکی خفیہ ایجنسی سے طویل عرصے کے بعد مگر متواتر رابطے کئے جاتے ہیں۔
روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی انٹیلی جنس چیف سرگئی نریشکن کے مطابق امریکہ کی سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسی [سی آئی اے] کے ساتھ رابطوں میں رہتے ہیں اور معلومات کا تبادلہ ہوتا رہتا ہے مگر ایسا بہت لمبے وقفے کے بعد ہوتا ہے۔
-
برطانیہ نے روسی واگنر گروپ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا
برطانیہ روسی کرائے کی تنظیم ویگنر گروپ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے کر اس کی سرگرمیوں ...
بين الاقوامى -
شمالی کوریا نے روس کو اسلحہ مہیّا کیا توقیمت چکانا پڑے گی:وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس کے ایک اعلیٰ عہدہ دار نے خبردار کیا ہے کہ اگر شمالی کوریا نے روس کو ...
بين الاقوامى -
برطانیہ میں امریکی جوہری ہتھیاروں کی واپسی سے کشیدگی میں اضافہ ہو گا: روس
روس برطانیہ میں امریکا کے جوہری ہتھیاروں کی واپسی کو ’کشیدگی میں اضافے کا موجب اور ...
بين الاقوامى