بھارتی بحریہ نے آج سوموار کے روزکہا ہے کہ اس نے بحر ہند میں بحری جہازوں پر حالیہ حملے کے بعد صومالیہ کے ساحل سے بحری قزاقوں کے ذریعہ اغوا کیے گئے ایک ایرانی ماہی گیر جہاز کو آزاد کرالیا ہے۔
بھارتی بحریہ کے ترجمان نے وضاحت کی کہ "قزاقوں نے ماہی گیری کے جہاز پر سوار ہو کر اس کے عملے کو یرغمال بنا لیا تھا۔ جہاز کا نام "ایمان" بتایا گیا ہے اور اس پر ایرانی پرچم لہرا رہا ہے‘‘۔
خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق انڈین جنگی جہازوں نے "ایرانی جہازکے علاوہ عملے کے تمام 17 ارکان کو بھی بازیاب کرالیا‘‘ْ
-
اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے حوالے سے عن قریب کوئی ڈیل نہیں: وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس نےکہا ہے کہ امریکا غزہ میں حماس کے زیر حراست اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے ...
بين الاقوامى -
امریکی اور برطانوی فضائی حملے یمن کی بندرگاہ کو نشانہ بنا رہے ہیں: حوثی ٹی وی
حوثیوں کے المسیرہ ٹیلی ویژن نے ہفتے کے روز کہا کہ امریکا اور برطانیہ نے یمن کے تیل ...
بين الاقوامى -
حوثی ملیشیا کا امریکی جنگی بحری جہاز پر حملے کا دعویٰ
یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی عسکریت پسندوں نے خلیج عدن میں ایک امریکی بحری جہاز ...
مشرق وسطی